بھٹکل:22/جولائی (ایس اؤنیوز)خون عطیہ مرکز، فرینڈس جم بھٹکل اور تعلقہ سرکاری اسپتال بھٹکل کے زیر اہتمام بھٹکل سرکاری اسپتال میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر سماجی کارکن نذیر قاسمجی، فرینڈس جم کے وینکٹیش نائک، داکٹر منجوناتھ شٹی ، ڈاکٹر شیوانند ہیگڈے وغیرہ موجود تھے۔